دارالعلوم مدنیہ للمسلمات اور ای۔آر۔ڈی۔سی کے اشتراک سے خواتین و حضرات کے لیے ایک نشست

عنوان: “بچوں کی تربیت کیسے کی جائے؟”

🎤 گفتگو: جناب سلمان آصف صديقی صاحب

🗓️ تاریخ: 16 ستمبر، بروز بدھ

🕒 وقت: شام 6:15 تا 7:45

🏤 مقام: دارالعلوم مدنیہ للمسلمات، مدنی مسجد، الحافظ ٹاؤن، نزد لالہ زار فیز 2، مرغزار روڈ، لاہور
https://maps.app.goo.gl/D4jkkp2viqJtMv9v6

اہم نوٹ: مسجد کے گیٹ تک گاڑی نہیں پہنچ سکتی۔ براہِ کرم مین مرغزار روڈ یا قریب کسی مناسب جگہ گاڑی پارک کریں۔ مسجد تک چند منٹ پیدل چلنا ہوگا۔

📞 رابطہ نمبر:

محمد حسن حمید: 03334875955

علی بن جمیل: 03074444044

📋 رجسٹریشن لنک: https://tiny.cc/16SepLHR